مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ حمص کے اطراف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے آخری ٹھکانے پر بھی قبضہ کرلیا ہے ۔ شامی فوج نے السخنہ شہرکو وہابیوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے السخنہ شہر پر شام کا پرچم نصب کردیا ہےجبکہ شہر کے مشرقی حصہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔
اجراء کی تاریخ: 6 اگست 2017 - 08:25
شامی فوج نے صوبہ حمص کے اطراف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے آخری ٹھکانے پر بھی قبضہ کرلیا ہے ۔ شامی فوج نے السخنہ شہرکو وہابیوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔