مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ الرقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن اور پیشقدمی جاری ہے۔ شامی فوج صوبہ دیرالزور کی مغربی سرحد کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی السخنہ شہر کی جانب پیشقدمی جاری ہے جو دیر الزور سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجراء کی تاریخ: 28 جولائی 2017 - 18:24
شام کے صوبہ الرقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آّپریشن اور پیشقدمی جاری ہے۔