مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کرکے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے اسرائیل نے قنیطرہ کے علاقہ میں شامی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق شامی فوج قنیطرہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میںم صروف تھی اور اس دوران اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے وہابی دہشت گردوں کی حمایت میں شامی فوج کے ٹھیکنوں پر توپخانہ سے حملہ کیا۔
اجراء کی تاریخ: 29 جون 2017 - 01:16
اسرائیل نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کرکے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے اسرائیل نے قنیطرہ کے علاقہ میں شامی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔