عراق کے شہر موصل میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 844 سالہ قدیم مسجد کو بم دھماکے کے ذریعہ شہید کردیا ۔ وہابیوں کو مساجد ، مزارات اور اسلامی مقدسات پر کوئی ایمان اور اعتقاد نہیں ہے۔