ذرائع ابلاغ نے شام میں حزب اللہ لبنان اور وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے درمیان گھر گھر لڑائی کی جدید تصاویر شائع کی ہیں۔حزب اللہ لبنان نے شام میں داعش کی کمر توڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔