ونزوئلا کے احتجاجی مظاہرین نے پولیس کے حملوں سے بچنے کے لئے دستی سپر سے استفادہ شروع کردیا ہے۔