اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے آفتاب شہر میں اسپیکر علی لاریجانی اور وزير ثقافت و ارشاد اسلامی کی موجودگی میں کتاب کی تیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح کیا گیا۔