سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی خاموشی نے مشرقی آذربائیجان کا ایک روزہ دورہ کیا جہاں انھوں نے تبلیغات اسلامی کونسل کے اعلی اراکین سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔