اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے ماسکو میں عالمی سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا۔