مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جارجیا کے وزیر اعظم نے تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی سے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور جارجیا کے وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔