بحرین کے عوام اور علماء کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔