ناروے کی فوج میں عورتوں کی خصوصی یونٹ کے قیام کے لئے عورتوں کو فوج کی خصوصی ٹریننگ دی جارہی ہے ۔