مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع رواں ہفتہ سعودی عرب ، اسرائیل اور قاہرہ کا دورہ کریں گے یہ تینوں ممالک امریکہ کے اہم اتحادی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ پہلے سعودی عرب ، پھر قاہرہ اور اس کے بعد اسرائیل کا دورہ کریں گے ۔ امریکی وزیر دفاع کا یہ دورہ رواں ہفتہ بدھ کے دن سے شروع ہوگا۔امریکی وزیر دفاع اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور دہشت گردی کے سلسلے میں مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 15 اپریل 2017 - 08:41
امریکی وزیر دفاع رواں ہفتہ سعودی عرب ، اسرائیل اور قاہرہ کا دورہ کریں گے یہ تینوں ممالک امریکہ کے اہم اتحادی ہیں۔