ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد کے موقع پر لوگ مختلف اشیاء کی خرید میں مصروف ہیں۔