اجراء کی تاریخ: 17 مارچ 2017 - 18:33

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل پیغمبر اسلامی کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل پیغمبر اسلام(ص)  کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔