شام کے دارالحکومت دمشق میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملوں میں 40 زائرین شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ شہید ہونے والے اکثر زائرین عراقی تھے۔