شام کے مختلف علاقوں میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے جبکہ شامی فوج نے دیرالزور میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔