مہرخبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی بوستانوں میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے ان علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فورسز نے القابون علاقہ میں واقع تشرین بوستانوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے ۔ شامی فورسز نے اس علاقہ میں کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 5 مارچ 2017 - 23:13
شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی بوستانوں میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے ان علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔