مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز اور اس کے حامیوں نے تدمر علاقہ کو وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فورسز اس وقت تدمر کے مغربی علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے میںم صروف ہیں۔
ذرائع کے مطابق داعش دہشت گرد تدمر سے بھاگ گئے ہیں۔ شامی طیاروں نے بھاگنے والے داعشیوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے وسیع علاقہ اور لوگوں کے گھروں میں بم نصب کردئیے ہیں۔