اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں فلسطینی رہنماؤں کے علاوہ 80 ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں ، دانشوروں اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔