اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2017 - 17:58

عراق کے سلیمانیہ علاقہ میں درجنوں عورتوں کی عصمت دری اور سیکڑوں عورتوں کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے والے دو داعشیوں کو گرفتار کرکے قانون کے حوالے اور لوہے کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گيا ہے۔