اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے مالدووا کے صدر ایگور دودان نے ملاقات اور گفتگو کی۔