شامی فورسز نے صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے وہابی دہشت گردوں سے کئی دیہاتوں کو آزاد کرالیا ہے۔