اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے فرانس کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خيال کیا ہے۔