اجراء کی تاریخ: 29 جنوری 2017 - 13:50
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مرجع آیت اللہ جعفر سبحانی نے بحرینی مسلمانوں کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں بحرین میں ہوتا تو شیخ عسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے سامنے ہونے والے احتجاج میں شرکت کرتا۔