اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر مشہد کو سن 2017 میں عالم اسلام کے ثقافتی پائتخت کے عنوان سے منتخب کرلیا گيا ہے اس سلسلے میں مشہد مقدس میں شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں 50 سے زائد اسلامی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔