بحرین کی امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام ملک میں جمہوری نظام کا مطالبہ کررہے ہیں۔