مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ایک ڈرائیور نے گاڑی پیدل چلنے والے افراد پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا امریکہ کا اتحادی ملک ہے جہاں دہشت گردی کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں پولیس نے خاطی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔