اجراء کی تاریخ: 17 جنوری 2017 - 11:05
مصر کی اعلی عدالت نے مصر کے تیران اور صنافیر جزیروں کو سعودی عرب کو دینے کے معاہدے کو باطل کردیا ہے جس کے بعد مصری عوام نے جشن منایا ہے مصر کی عدالت کے حکم سے سعودی عرب کو شدید دھچکا لگا ہے ۔