اجراء کی تاریخ: 16 جنوری 2017 - 22:47

شام کے وزیر ا‏عظم ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا گيا۔