اجراء کی تاریخ: 14 جنوری 2017 - 21:28

تہران میں ایران کے انٹیلیجنس وزیر حجۃ الاسلام والمسلمین محمود علوی کی موجودگی میں غزہ استقامت اور مزاحمت کےمظہر کے عنوان سےسمینار منعقد ہوا۔