اجراء کی تاریخ: 10 جنوری 2017 - 13:45
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تشییع جنازہ میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔