ترکی کے شہر ازمیر میں خون ریز بم دھماکے سے قبل مسلح افراد نے ترک پولیس اہلکار کو گولی کا نشانہ بنایا جس کی ویڈيو سماجی سائٹوں پر گشت کررہی ہے۔