اجراء کی تاریخ: 30 دسمبر 2016 - 20:21
صوبہ گلستان کی گورنری میں سماجی امور کے سربراہ اور گرگان کے عارضی امام جمعہ نے نئے سال کی مناسبت سے صوبہ گلستان کی عیسائي برادری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔