قم کی مسجد اعظم میں ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ موسوی اردبیلی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام، علماء ، اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔