ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس اہلکار نے روس کے سفیر کو ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔