اجراء کی تاریخ: 8 دسمبر 2016 - 22:27

ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی ، حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی اور وزیر داخلہ رحمانی فضلی کی موجودگی میں نماز کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا۔