مرحوم آیت اللہ موسوی اردبیلی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔