اجراء کی تاریخ: 14 نومبر 2016 - 21:26

نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں البتہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔