شامی فوج کا حلب کے مغرب میں مسلح وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جبکہ دہشت گردوں کے پاس سے امریکی اور مغربی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔