مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رومانیہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بعض ایرانیوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظءار کیا ۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے اس سے قبل رومانیہ کے صدر اور وزیر اعظم سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ رومانیہ کےدورے کے بعد جمہوریہ چک اور اس کے بعد اسلواکیہ کا دورہ کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 10 نومبر 2016 - 10:51
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رومانیہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔