مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کا بیروت ایئر پورٹ پر لبنانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں لبنان کے صدر اور دیگر لبنان کی اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 7 نومبر 2016 - 20:05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔