اجراء کی تاریخ: 25 اکتوبر 2016 - 10:59
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس سینٹر پر وہابی دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے خونی حملے میں 59 پولیس اہلکار ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔