مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران میں شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر ہدیہ خلف عباس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور علقائی مسائل کے علاوہ شام کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 26 ستمبر 2016 - 12:15
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر ہدیہ خلف عباس سے ملاقات اور گفتگو کی۔