مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے مغرب میں واقع العامریہ علاقہ میں کار بم دھماکہ ہوا جس ميں ایک عراقی شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے بعد سکویرٹی فورسز نے علاقہ کم محاصرے میں لے لیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 15 ستمبر 2016 - 17:45
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔