سعودی عرب کے نااہل اور نالائق حکام کی غفلت اور ناقص کارکردگی کی بنا پر گذشتہ سال منی میں 7000 حجاج کرام شہید ہوگئے جن میں ایران کے 500 حاجی بھی شامل تھے ایران میں منی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔