عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سربراہ شیخ اکرم الکعبی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری جناب محسن رضائی سےملاقات اور گفتگو کی۔