ایران کے شہر بجنورد میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔