دس سال قبل ان ایام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فائربریگیڈ کے اہلکاروں کی خدمات پر شکریہ ادا کیا اور نویں حکومت کے اعلی حکام نےسابق صدر احمدی نژاد کے ہمراہ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔