عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔